Home / Technology News / Samsung Galaxy X Foldable Smartphone News

Samsung Galaxy X Foldable Smartphone News

Samsung-flexible-display-smartphoneSamsung Is About To Launch Galaxy Foldable Smartphone

سام سنگ رواں سال کے آخر تکفولڈ ہوجانے والے سمارٹ فون ”گلیکسی ایکس“ متعارف کروائے گا۔ تاہم پہلے اس ڈیوائس کا پروٹوٹائپ ماڈل تیار کیا گیا ہے جسے کمپنی اپنے شراکت داروں کو دے گی اور صارفین میں اس کی ڈیمانڈ کا جائزہ لے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ابتداء میں اس کے چند ہزار ماڈلز تیار کیے جائیں گے جبکہ عوامی طور پر فروخت کے لیے اسے 2018 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔سام سنگ نے اس ڈیوائس کا ابتدائی پروٹوٹائپ فروری میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران بڑی موبائل نیٹ ورکس کمپنیوں کو دکھایا تھا جسے پراجیکٹ ویلی اور گلیکسی ایکس کا نام دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *